پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

سکردو، وحدت یوتھ کے زیر اہتمام منجی بشریت و استحکام پاکستان کنونشن

شیعہ نیوز: وحدت یوتھ بلتستان ڈویژن کے زیر اہتمام منجی بشریت و استحکام پاکستان ڈویژنل کنونشن کا انعقاد ایم ڈبلیو ایم سیکرٹریٹ سکردو میں منعقد ہوا۔ پروگرام میں وحدت یوتھ پاکستان کے مرکزی صدر تصور علی مہدی، مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل سید محمد صادق رضوی، اپوزیشن لیڈر جی بی اسمبلی کاظم میثم، صوبائی صدر ایم ڈبلیو ایم سید علی رضوی و دیگر شخصیات اور کارکنوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کنونشن کے دوران وحدت یوتھ بلتستان ڈویژن کی صدارت کیلئے ووٹنگ بھی ہوئی جس کے نتیجے میں سید اطہر موسوی کو صدر منتخب کر لیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button