مشرق وسطی

غزہ میں 4 فلسطینیوں کی شہادت

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)جہاد اسلامی فلسطین کے فوجی بازو سرایا القدس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے علاقے شجاعیہ کے مشرق میں چار فلسطینی مجاہدوں کو پیر کی شب شہید کر دیا گیا۔ جہاد اسلامی نے یہ نہیں بتایا ہے کہ یہ فلسطینی کس طرح شہید ہوئے ہیں۔

غاصب صیہونی حکومت کے فوجی آئے دن غزہ کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے رہتے ہیں۔

فلسطین کی تحریک مزاحمت کی جانب سے بھی صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ علاقوں میں آتشیں مواد کے حامل بیلون چھوڑے جا رہے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button