پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

سینکڑوں شیعوں کا قاتل ایم کیو ایم کا دہشتگرد اجمل پہاڑی رہا کردیا گیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سینکڑوں شیعیان علیؑ کا قاتل، سانحہ عاشوراء کراچی کا مرکزی ملزم اور شہر قائد میں ٹارگٹ کلنگز کا مجرم ایم کیو ایم کا دہشتگرد اجمل پہاڑی سکھر جیل سے رہا کردیا گیا۔

100 سے زائد شیعہ گھرانوں کو اجاڑنے والا ایم کیوایم لندن کا سفاک ٹارگٹ کلراجمل پہاڑی 12 برس بعد سکھر جیل سے ضمانت پر رہا کردیا گیا ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں 5فروری 2022 شہید مظفر علی کرمانی کو بچھڑے 21برس بیت گئے

دہشتگرداجمل پہاڑی نے گرفتاری کے بعد جے آئی ٹی کے سامنے اپنے تمام جرائم کو قبول کیا تھا جبکہ جے آئی ٹی کی رپورٹ منظر عام پر بھی آچکی تھی۔

اقبال جرم کے باوجود درندہ صفت دہشتگرداجمل پہاڑی کی رہائی شہدائے ملت جعفریہ سمیت شہید ہونے والے تمام پاکستانیوں کے خانوادوں کے زخموں پر نمک پاشی کے مترادف ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button