پاکستانی شیعہ خبریں

علامہ علی رضا رضوی اور علامہ شہنشاہ حسین نقوی کی ملاقات، اہم مسائل پر گفتگو

شیعہ نیوز: معروف خطیب مولانا سیّد علی رضا رضوی اور خطیب پاکستان مولانا سیّد شہنشاہ حُسین نقوی کے درمیان کراچی میں اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران مولانا محمد عون نقوی (مرحوم) کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ ملاقات میں دونوں علماء نے ملکی اور عالمی مذہبی امور پر مشاورت، اصلاحی امور پر غور و خوص، قوم میں پھیلائی گئی غلط فہمییوں کا تدارک اور آئندہ ایسے مسائل کے حل پر غور کیا۔ ملاقات کی میزبانی کے فرائض مولانا حیدر عباس عابدی نے انجام دیئے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button