پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

مرکزی جنرل سیکریٹری ایم ڈبلیوایم ناصرشیرازی کی سربراہ پختونخواہ عوامی ملی پارٹی محمود خان اچکزئی سےملاقات

ملاقات میں ملک کے موجودہ سیاسی صورتحال اور دو طرفہ دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاکستان میں آئین وقانون کے بگڑتی صورتحال پرسخت تشویش کا اظہار کیاگیا۔

شیعہ نیوز : مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی کی پختونخواہ عوامی ملی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی سے انکی رہائش گاہ پر ملاقات ہوئی۔

ملاقات میں ملک کے موجودہ سیاسی صورتحال اور دو طرفہ دلچسپی کےامور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاکستان میں آئین وقانون کے بگڑتی صورتحال پرسخت تشویش کا اظہار کیاگیا۔

یہ بھی پڑھیں: لینڈ ریفارمز بل پر حکومت کی جانب سے تاحال اپوزیشن کے ساتھ کوئی سنجیدہ مذاکرات نہیں کیے گئے ہیں، قائد حزب اختلاف کاظم میثم

دونوں رہنماؤں نے پاکستان میں بنیادی انسانی حقوق کی پامالی کو مسترد کیا ۔عوام کے حقوق کو ترجیح قرار دیتے ہوئے اپنی جدوجہد جاری رکھنے پر اتفاق ہوا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button