
پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
امام زمانہ کی شان میں گستاخی کے خلاف سکردو میں لاکھوں عاشقان امام مہدی عج کا احتجاج+ویڈیو
شیعہ نیوز: آج بروز اتوار امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری کی کال پر لاکھوں عاشقان امام مہدی عج نے سکردو یادگار شہداء پر پر ملعون مولودی قاضی نثار (امیر اہلسنت والجماعت گلگت بلتستان و کوہستان) کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور شدید نعرہ بازی کی۔
احتجاج میں علماء کی بھی کثیر تعداد موجود ہے اور شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں۔
احتجاج سے اس وقت بھی جاری ہے اور اخر میں آگلا لاحہ عمل کا اعلان کیا جائے گا۔
یاد رہے جمعہ کے دن ملعون قاضی نثار نے امام زمانہ عج کی شان میں گستاخی کی تھی جس کے بعد گلگت بلتستان بھی میں حالات کشیدہ ہیں، شٹرڈان ہڑتال ہے اور حالات کے پیش نظر حکومت نے انٹرنٹ سروس بھی بند کر رکھی ہے اور فوج اور رینجرز کو بھی طلب کیا گیا ہے۔