مشرق وسطی

عراقی اسپیکر کے عمارت پر میزائل حملہ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) عراق کے ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ عراقی اسپیکر کی میزبانی کی عمارت پر میزائلی حملہ ہوا ہے۔

ارنا کی رپورٹ کے مطابق عراق کے ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ صوبہ الانبار میں عراق کے اسپیکر محمد الحلبوسی کی میزبانی کے مقام پر 3 میزائل داغے گئے جس کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے۔ جبکہ ٹیلی ویژن چینل روسیہ الیوم کا کہنا ہے کہ راکٹوں سے حملہ ہوا ہے۔ ابھی تک اس حملے کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button