پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

ڈی سی کرم اور ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں، ایم این اے انجینئرحمید حسین

ایم این اے کرم انجینئر حمید حسین نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ ڈی سی کرم اور ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں۔

شیعہ نیوز: ممبر قومی اسمبلی ضلع کرم و پالیمانی لیڈر ایم ڈبلیو ایم انجنیئر حمید حسین کی لوئر کرم کے علاقے بگن میں سرکاری اہلکاروں پر دہشتگردانہ حملے کی مذمت۔

ایم این اے کرم انجینئر حمید حسین نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ ڈی سی کرم اور ایف سی اہلکاروں پر فائرنگ کی مذمت کرتے ہیں۔

ایسے سانحات سے کرم کے مشکلات میں مزید اضافہ ہو رہا ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ پولیس کی فائرنگ سے شہید ہونےوالے شہید علی رضا رضوی کی نماز جنازہ ادا ، وادی حسین میں سپرد خاک

کرم میں مستقل امن کے لئے تمام وسائل کو بروئے کار لانا ہوگا۔

جن افراد نے کرم کے امن کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی ہیں انکے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔

ٹل پاراچنار روڈ کو مختلف بہانوں سے بند کرنے کی سازش ہورہی ہے۔آج بھی ایسا ہی ہوا۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button