مشرق وسطی

عرب امارات کے شیخ محمد بن زاید بھی کورونا وائرس کا شکار

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)متحدہ عرب امارات کےبا خبـر ذرائع کے مطابق ابو ظہبی کے ولیعہد شیخ محمد بن زاید آل نہیان کورونا و ائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں اور انہیں قرنطینہ ميں بھیج دیا گيا ہے۔

امارات کی ممتاز شخصیات علی الطویل نے اعلان کیا ہے کہ ابو ظہبی کے ولیعہد کورررونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں اور انھیں سخت حفاظت میں قرنطینہ میں رکھا گیا ہے۔

امارات کے سرکاری ذرائع نے اس معاملے پر مکمل سکوت اختیار کررکھا ہے۔

عرب ممالک کورونا وائرس کے بارے میں سرکاری اطلاعات فراہم کرنے سے گریز کررہے ہیں لیکن اس کے باوجود کورونا وائرس اپنا پھیل رہا ہے۔

سعودی عرب اور امارات نے اپنے ممالک میں کورونا وائرس میں مبتلا افراد کی تعداد بہت کم ظاہر کی ہے لیکن اس کے باوجود مذکورہ ممالک میں کورونا کا شدید خوف پایا جاتا ہے۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button