مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

مراکش نے خیانت کی ہے: ولایتی

شیعہ نیوزاسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے سربراہ ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے اپنے ایک پیغام میں صیہونی حکومت کے ساتھ مراکش کے تعلقات کی بحالی کی مذمت کی۔

انہوں نے کہا کہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانا اور نئے روابط قائم کرنا درحقیقت ایک سودا ہے جو امریکی، مراکشی اور صیہونی مثلث کے درمیان ہوا ہے ۔

ڈاکٹر ولایتی نے کہا کہ اس سودے میں اسلامی و فلسطینی اہداف کے ساتھ مراکش کی خیانت و غداری، فلسطینیوں کے سینے میں خنجر گھونپنے اور مسلمانوں کی عزت عالمی صیہونیزم کے ہاتھوں بیچ دینے کے عوض امریکہ کی جانب سے صحرائے عرب پر مراکش کی حکمرانی کو تسلیم کیا گیا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close