دنیا

امریکہ میں اکثر شہری صدر بايڈن کو ٹاٹا کہنا چاہتے ہیں، سروے رپورٹ

شیعہ نیوز:امریکہ میں انجام پائے تازہ ترین سروے سے پتہ چلتا ہے کہ زیادہ تر امریکی شہریوں کی خواہش ہے کہ بایڈن دوسری بار صدارتی انتخابات کے لئے امیدوار نہ بنیں۔

امریکی مجلہ ”دا ہل“ کے مطابق، 61 فی صد امریکی شہریوں کی خواہش ہے کہ بايڈن اپنے چار سالہ صدارت کی مدت ختم ہونے کے بعد سبکدوش ہو جائیں اور ڈیموکریٹس کی سربراہی کسی دوسرے شخص کو سونپنے کا راستہ ہموار کریں۔

اس رپورٹ کے مطابق، سروے میں جواب دینے والے 24 ‌فی صد لوگوں کا کہنا تھا کہ بایڈن دوسری بار کے لئے بھی صدارتی امیدوار بنیں جبکہ 15 فی صد شریک لوگوں کا کہنا تھا کہ وہ اپنے جواب کی طرف سے مطمئن نہیں ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button