اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

مقبوضہ کشمیر میں عزاداری امام حسین ع پر پابندی لگا دی گئی

شیعہ نیوز (پاکستانی خبر رساں ادار ہ )ڈپٹی کمشنر بارہمولہ ڈاکٹر جی این یتو نے میڈیا کو بتایا کہ محرم الحرام کے بڑے اجتماعات کی اجازت نہیں ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق، چاردیواری کے اندر چھوٹی چھوٹی مخصوص مجالس کی اجازت ہوگی۔

عزاداروں کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے چاردیواری کے اندرمجالس برگزار کرنا ممکن نہیں ہے اور حکومت باہرسڑکوں اور گلی کوچوں میں مجالس کی اجازت نہیں دے رہی ہے۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں اس بار کرونا وائرس کی وجہ سے محرم کی مجالس متاثرہورہے ہیں۔

واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ کئی سالوں سے جلوسوں پر پابندی عائد ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button