میں (گستاخِ امام زمانہ) حق نواز جھنگوی ملعون کا مشن آگے بڑھاؤں گا
آج جھنگوی (ملعون) کے روح قبر میں خوش ہوگی
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) وفاقی وزیر مذہبی امور اور مولانا فضل الرحمان کے پارٹی کے رہنما مفتی عبدالشکور نے پاکستان اور اسلام کے دشمن، امام زمانہ عج کے گستاخ اور ہزاروں پاکستانیوں کے قاتل ملعون حق نواز جھنگوی کے مشن کو آگے بڑھانے اور اس کی روح کو خوش کرنے کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں وفاقی وزیر مذہبی امور اور جے یو آئی (ف) کے رہنما مفتی عبدالشکور نے کالعدم جماعتوں کے سربراہوں کے ہمراہ نام نہادمتنازعہ تحفظ ناموس صحابہ بل (جو دراصل تحفظ بنو امیہ بل ہے) کوسینیٹ اور اسمبلی سے زبردستی پاس کروانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب جھنگوی کے مشن کو آگے بڑھانا ہوگا، جنگوی (ملعون )ایک چنگاری تھا اور اب ہم اس کے مشن کو آگے کے کر چلیں گے۔
یہ خبر بھی پڑھیں جماعت اسلامی سپاہ صحابہ گٹھ جوڑ، ایم ڈبلیو ایم اور ایس یو سی کا بڑا اقدام
وفاقی وزیر مذہبی امور نے مزید کہا کہ آج جھنگوی (ملعون) کے روح قبر میں خوش ہوگی اور ہم ہر صورت اس بل کو پاس کروائیں گے۔
یاد رہے کہ اس کانفرنس میں ملک واسلام دشمن اور ہزاروں پاکستانیوں کے قاتل کالعدم سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کے مرکزی دہشتگرد رہنما بھی موجود تھے جن کی موجودگی میں مفتی عبدالشکور نے کہا کہ ہم ایک ہیں اور ہمارا مشن بھی ایک ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں متعصب مفتی عبدالشکور کو وزارت مذہبی امورکے عہدےسے ہٹایا جائے
واضح رہے کہ گزشتہ دنوں جماعت اسلامی نامی منافق جماعت نےتحفظ ناموس صحابہ کے عنوان سے رسول اکرم ﷺ اور اان کے اہل بیتؑ کے دشمنوں (بنو امیہ) کے تحفظ کا بل پاس کروایا تھا جس پر ملت تشیع نے شدید احتجاج کیا تھا اور اسے سینیٹ سے پاس نہ کروانے کیلئے کوششیں شروع کردی تھیں۔