پاکستانی شیعہ خبریں

محمد شکیل آئی ایس او ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے نئے صدر منتخب

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) محمد شکیل امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے نئے میر کاررواں منتخب ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا ملک بھر میں ڈویژنل کنونشنز کا سلسلہ جاری ہے، اس سلسلے میں آئی ایس او پاکستان ڈیرہ غازی خان ڈویژن کا سالانہ تعمیر وطن کنونشن منعقد ہوا، جس میں ڈویژنل کابینہ، یونٹ اراکین نے بھرپور شرکت کی، اجلاس کے دوران نئے صدر کا انتخاب بھی کیا گیاجس میں محمد شکیل کوڈویژنل صدر برائے سال 23-2022 منتخب کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button