پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

ملتان: سالانہ غدیر کانفرنس امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام 19جون کو منعقد ہوگی

کانفرنس سے حافظ علامہ سجاد زہرائی، اہلسنت عالم دین علامہ سید طیب شاہ ترمذی، معروف عالم دین مفتی فضل ہمدرد، معروف منقبت خواں امجد بلتستانی، قاری سید علی حیدر ہاشمی سمیت دیگر خطاب کریں گے

شیعہ نیوز: امامیہ فائونڈیشن پاکستان کے زیراہتمام دوسری سالانہ غدیر کانفرنس 19جون کو مقامی میرج ہال میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس سے علامہ سیدسجاد زہرائی، اہلسنت عالم دین علامہ سید طیب شاہ ترمذی، مفتی فضل ہمدرد، معروف منقبت خواں امجد بلتستانی، قاری سید علی حیدر ہاشمی سمیت دیگر خطاب کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: وحدت ایمپلائز ونگ نے وفاقی بجٹ کو مسترد کردیا

کانفرنس میں مقامی علمائے کرام، سینیئرز، صحافی، ڈاکٹرز، وکلائ، پروفیشنلز کی بڑی تعداد شریک ہوگی، منتظمین کی جانب سے کانفرنس کے دعوت ناموں کا سلسلہ جاری ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button