پاکستانی شیعہ خبریں

ملتان، وحدت یوتھ کے زیراہتمام ”تکریم شہداء کانفرنس” 7 جنوری کو ہوگی

شیعہ نیوز: مجلس وحدت مسلمین شعبہ وحدت یوتھ کے زیراہتمام شہدائے ملت اسلامیہ قائد عارف حسین الحسینی، ڈاکٹر شہید محمد علی نقوی بالخصوص مدافعین حرم سردار قاسم سلیمانی و شہید ابو مہدی مہندس کی یاد میں ”تکریم شہداء کانفرنس” 7جنوری کو امام بارگاہ ابوالفضل العباس چوک کمہارانوالہ پر منعقد ہوگی۔کانفرنس سے مختلف علمائے کرام اور تنظیمی شخصیات خطاب کریں گی۔ کانفرنس کے انتظامات اور دعوت ناموں کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button