مشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

امریکہ ہمارا دشمن ہے اسے عراق سے باہر نکالا جائے، مقتدیٰ صدر

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) عراق کی صدر پارٹی کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ملک سے امریکی دہشتگردوں کو نکال باہر کرنے کے لئے متحد ہو جائیں۔

تفصیلات کےمطابق صدر پارٹی کے سربراہ مقتدیٰ صدر نے ایک بیان جاری کر کے ملک کی تمام سیاسی جماعتوں سے اپیل کی کہ وہ تمام تر سیاسی اور قانونی طریقوں کو بروئے کار لا تے ہوئے دشمن امریکہ کو ملک سے باہر نکالنے کے لئے متحد ہو جائیں۔ انہوں نے کہا کہ عراق کسی قیمت پر اس بات کی اجازت نہیں دے گا کہ اسے سیاسی اور فوجی انتقام کے لئے کھلا میدان بنا دیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button