پاکستانی شیعہ خبریں

مسلمان قرآنی تعلیمات اور اہل بیت رسولؐ کے در سے وابستگی اختیار کریں، علامہ شبیر میثمی

شیعہ نیوز:قرآن سینٹر ڈیفنس سوسائٹی میں دین محمدی کے عنوان سے جاری عشرہ محرم الحرام کی  مجلس عزاء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ مسلمان قرآنی تعلیمات اور اہل بیت رسول ﷺکے در سے وابستگی اختیار کریں تاکہ فلاح پاسکیں ، ہمیں اسلام کے سنہری حروفوں میں دلچسپی لینا ہوگی ، انہوں نے علماء ذاکرین پر زور دیا کہ وہ نفرتوں کے خاتمے اور محبتوں کے جزبوں کو فروغ دینے کی بات کریں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button