پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

المجلس ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے سیلاب متاثرین میں 20 لاکھ مالیت کےامدادی سامان کی تقسیم

وفد میں صوبائی رہنماسابق معاون خصوصی الیاس صدیقی، وزیر مطہر عباس،صدر المجلس ویلفیئر عمران حسین،ضلعی صدر گلگت عارف قنبری،نائب صدر امجد علی رہنما ایم ڈبلیو ایم استور شیخ قمر شاکری، انجینئر جمعہ میر برادر رضا و دیگر برادران شامل تھے۔

شیعہ نیوز: مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان کے وفد کارکن شوری عالی و صوبائی سینئر نائب صدر علامہ شیخ نیئر عباس مصطفوی کی سربراہی میں سیلاب متاثرہ علاقہ کشونت استور کا دورہ۔

وحدت یوتھ گلگت و ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کے تعاون سے المجلس ویلفیئر آرگنائزیشن گلگت بلتستان کی طرف سے سیلاب متاثرین استور کشونت کے لیے تقریبا 20 لاکھ مالیت کےامدادی سامان قالین، کمبل، رضائی،تلائی، گرم کوٹ و جیکٹس، مردانہ،زنانہ و بچگانہ کپٹرے جوتے اور اشیاء خوردنوش علاقہ کشونٹ کے عمائدین کے حوالہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: القائد المجاہد الکبیر،قہرمان شہید ابو ابراھیم یحییٰ السنوارایک مجاہد فی سبیل اللہ کی شہادت کا عظیم الشان منظرنامہ

وفد میں صوبائی رہنماسابق معاون خصوصی الیاس صدیقی، وزیر مطہر عباس،صدر المجلس ویلفیئر عمران حسین،ضلعی صدر گلگت عارف قنبری،نائب صدر امجد علی رہنما ایم ڈبلیو ایم استور شیخ قمر شاکری، انجینئر جمعہ میر برادر رضا و دیگر برادران شامل تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button