پاکستانی شیعہ خبریں

کورنگی میں اسٹریٹ کرائم اور ٹارگٹ کلنگ کے خلاف ایم ڈبلیوایم نے بینر آویزاں کردئیے

شیعہ نیوز:حالیہ دونوں کراچی کے علاقے کورنگی میں ہونے والی ٹارگٹ کلنگ اور اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کے خلاف مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن ضلع کورنگی کی جانب سے ضلع بھر میں بینرز لگائے گئے جس میں حکومت سندھ سے مطالبہ کیا کہ وہ ان جرائم میں ملوث عناصر کو بے نقاب کر کے فی الفور سزادیں اور مستقبل میں ان وارداتوں کی روک تھام کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button