پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

ایم ڈبلیوایم رہنما علامہ صادق جعفری کا شیعہ نوجوانوں کی جبری گمشدگیوں پر اظہار مذمت

شیعہ نیوز:مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر علامہ شیخ محمد صادق جعفری نے آئی ایس او کراچی ڈویژن کی جانب سے نکالی گی مردہ باد امریکہ مردہ باد اسرائیل ریلی میں شرکت کی اور شرکائے ریلی سے خطاب کیاانہوں نے کہا جو بھی پاکستانی اسرائیل کو تسلیم کرنے کا خواہاں ہے وہی غدار پاکستان ہے انکے خلاف غداری کا مقدمہ درج ہونا چاہے نیز انہوں نے گزشتہ ہفتے میں دوبارہ شیعہ نوجوانوں کو جبری لاپتہ کرنے اور بلاوجہ گھروں پر چھاپے کی سخت الفاظ میں مزمت کرتے ہوئے کہا چوبیس گھنٹے سے ذیادہ کسی کو لاپتہ رکھنا آئین پاکستان کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، اگر کوئی مجرم ہے تو عدالت میں پیش کیاجائے ، ریلی میں بڑی تعداد میں شرکاء نے شرکت کی۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button