پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
ایم ڈبلیو ایم رہنماء ملی یکجہتی کونسل کے عہدیدار مقرر
ایڈوکیٹ سید ناصر عباس شیرازی کو ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا نائب صدر جبکہ سید اسد عباس نقوی کو ڈپٹی سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا
شیعہ نیوز: ملی یکجہتی کونسل کی جانب سے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء ایڈوکیٹ سید ناصر عباس شیرازی کو ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا نائب صدر جبکہ سید اسد عباس نقوی کو ڈپٹی سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا گیا۔
یہ بھی پڑھیں: اسرائیل قتل کر رہا ہے اور عرب صرف باتیں بنا رہے ہیں، بشار الاسد
یہ فیصلہ ملی یکجہتی کونسل کے نو منتخب صدر صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر اور ملی یکجہتی کونسل کی مجلس قائدین نے دستور کی روشنی میں اتفاق رائے سے کیا۔