پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

مرکزی جنرل سیکریٹری ایم ڈبلیوایم سید ناصرشیرازی سے سیکریٹری انجمن حسینیہ پارہ چنار سرجلال بنگش کی ملاقات

شیعہ نیوز : سنٹرل سیکرٹریٹ اسلام آباد میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی جنرل سیکرٹری سید ناصر عباس شیرازی سے انجمن حسینیہ پارہ چنار کے سیکرٹری سر جلال حسین بنگش نے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں پارہ چنار کے مسائل بالخصوص روڈ کی بندش پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ آئندہ قومی امور میں بھرپور رابطہ اور مشترکہ جدوجہد کو جاری اور اتحاد و وحدت کی اہمیت کے پیش نظر تمام اقوام سے روابط جاری  رکھے  جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button