پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پشاور میں محرم کمیٹی خیبرپختونخوا کا قومی اجلاس

اجلاس میں پشاور بھر کی مختلف تنظیموں کے نمائندگان، عزاداری کونسلز، ماتمی سنگتیں، امام بارگاہوں کے منتظمین اور مقامی لوگوں نے شرکت کی

شیعہ نیوز: محرم کمیٹی خیبر پختونخوا کے زیر اہتمام محرم الحرام 2025 کے حوالے سے مسجد اثناء عشری مروی ہا پشاور میں ایک اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں پشاور بھر کی مختلف تنظیموں کے نمائندگان، عزاداری کونسلز، ماتمی سنگتیں، امام بارگاہوں کے منتظمین اور مقامی لوگوں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کیساتھ کھڑے ہیں اور ہمیشہ رہیں گے، نواز شریف

اجلاس میں ایامِ عزا کے دوران مجالس، جلوس ہائے عزاء، سیکیورٹی نظم و ضبط، طبی سہولیات، سبیلوں اور دیگر انتظامی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button