اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری، اہم فیصلے متوقع

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی بھارتی جارجیت، پاک فوج کے جواب پر غور کرنے کے علاوہ آئندہ کےلائحہ عمل کا اعلان کرے گی، اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں، اجلاس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب کر کے اہم اعلانات کریں گے

شیعہ نیوز: قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس وزیر اعظم کی زیر صدارت جاری ہے۔ اجلاس میں بھارتی جارحیت کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر غور کیا جارہا ہے جبکہ پاکستان کی جانب سے مزید جوابی اقدامات کی بھی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ اجلاس کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف قوم سے خطاب بھی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں: مناسب وقت اور مقام پر بھارتی جارحیت کا جواب دینے کا حق محفوظ رکھتے ہیں، پاکستانی دفتر خارجہ

قومی سلامتی کے اجلاس میں وفاقی وزراء، مسلح افواج کے سربراہان شریک ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی بھارتی جارجیت، پاک فوج کے جواب پر غور کرنے کے علاوہ آئندہ کےلائحہ عمل کا اعلان کرے گی، اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں، اجلاس کے بعد وزیراعظم شہباز شریف قوم سے خطاب کر کے اہم اعلانات کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button