
مشرق وسطی
نیتن یاھو کے 23 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کے دورے کا اعلان
اسرائیلی ذرائع ابلاغ میں آنے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے اسرائیل کے دورے کی تاریخ طے کردی گئی ہے۔ نیتن یاھو شیڈول کے مطابق 23 دسمبر کو متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے۔