دنیاہفتہ کی اہم خبریں

لیبر مین نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو کتا کہہ ڈالا

اسرائیل کے سابق وزير دفاع لیبرمین نے اسرائیل کے موجودہ وزیر اعظم نیتن یاہو کوکتا قرار دےدیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے سابق وزير دفاع لیبرمین نے اسرائیل کے موجودہ وزیر اعظم نیتن یاہو کو بھوکنے والا کتا قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو ایسا کتا ہے جو صرف بھونکتا ہے لیکن کاٹتا نہیں۔

لیبر مین نے اسرائیلی وزير اعظم کی حزب اللہ لبنان کے خلاف حالیہ دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو ایسا کتا ہے جو صرف بھونکتا ہے کاٹتا نہیں۔

اسرائیل کے سابق وزیر دفاع نے کہا کہ نیتن یاہو ڈرپوک ہے اور وہ ہر مہینے حماس کو اسرائیل پر حملہ نہ کرنے کے لئے رشوت دیتا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button