دنیا

نیویارک، صہیونی قونصل خانے پر حملہ، مشکوک فرد گرفتار

شیعہ نیوز: امریکی پولیس کے مطابق نیویارک میں صہیونی قونصل خانے پر حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی ہے۔

رپورٹ کے مطابق امریکی شہر نیویارک میں واقع صہیونی قونصل خانے پر حملہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ٹرمپ کے دور میں اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات قائم ہوسکتے ہیں، انتھونی بلینکن

تایمز آف اسرائیل کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کی سیکیورٹی سروسز نے نیو یارک میں اسرائیلی قونصل خانے پر ایک حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔

امریکی پولیس نے کہا ہے کہ حملے کا مشتبہ ملزم عبداللہ عزالدین طاھا محمد حسن تھا جو دہشت گرد گروپوں، بشمول داعش، کا حامی تھا اور فی الحال ایف بی آئی کی حراست میں ہے۔

فلسطین، لبنان اور شام پر صہیونی حکومت کی جارحیت کے بعد مشرق وسطی اور عالمی سطح پر صہیونی حکومت کے خلاف شدید ردعمل سامنے آرہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button