اہم پاکستانی خبریں

شہباز شریف کی طرف سے کوئی ایف آئی آر درج نہیں کروائی گئی، مریم اورنگزیب

شیعہ نیوز:پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم اور پارٹی صدر شہباز شریف کی طرف سے کسی بھی ایف آئی آر کے اندراج کی تردید کی ہے۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ گاڑی روکنے کے واقعے پر ایف آئی آر کے اندراج کی اطلاع ملتے ہی خود شہباز شریف نے پولیس چیف سے رابطہ کیا اور ایف آئی آر ختم کروائی۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ شہباز شریف نے گاڑی روکنے والوں کو گھر بلوایا، تسلی سے ان کی بات سنی اور مسئلہ حل کروایا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button