پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

نوشہروفیروز، اولاد یزید کا جلوس عزا پر پتھراؤ، حالات کشیدہ

کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کیجانب سے9 محرم الحرام کے جلوس پر پتھراؤ کیا گیا ہے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سندھ کے شہر نوشہرہ فیروز کی تحصیل دریا خان مری میں کالعدم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں کیجانب سے9 محرم الحرام کے جلوس پر پتھراؤ کیا گیا ہے ۔

ذرائع کے مطابق نوشہرہ فیروز کی تحصیل دریا خان مری میں داخل ہونے والے 9 محرم الحرام کے قدیمی جلوس پر سپاہ یزید المعروف کالعدم سپاہ صحابہ کے مدرسے سے جلوس عزا پر پتھراؤ کیا گیا ہے جس سے مومنین کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔

مومنین کی جانب سے اس دہشتگردی پر سخت احتجاج جاری ہے جبکہ پولیس نے موقع پر پہنچ کر ہوائی فائرنگ اور شیلنگ کی ہے جس کے بعد سے حالات کشیدہ ہیں۔

ملک بھر میں جلوس عزا کے راستوں اور مختلف علاقوں میں موبائل سروس بند ہونے کی وجہ سے رابطوں میں مشکلات کاسامنا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button