دنیا

حیفا سمیت مقبوضہ علاقے دھماکوں سے لرز اٹھے، اسرائیلی میڈیا کا اعتراف

شیعہ نیوز: زمیڈیا ذرائع نے حیفا سمیت مقبوضہ علاقوں میں خوفناک دھماکوں کی تصدیق کی ہے۔

مطابق، صیہونی ذرائع نے اتوار کی صبح مقبوضہ فلسطین میں دسیوں زور دار دھماکوں کی تصدیق کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں : ہم دشمن کو اس کے ہر غلط اقدام کا پشیمان کردینے والا جواب دینے کے لئے تیار ہیں، جنرل حاجی زادہ

اتوار کی صبح عرب ذرائع ابلاغ نے اطلاع دی کہ حیفہ سمیت اسرائیل کے زیر قبضہ فلسطینی علاقوں کے شمال میں خطرے کے سائرن بج گئے۔

رپورٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین کے کئی علاقے بیک وقت دسیوں بڑے دھماکوں سے لرز اٹھے۔

دوسری طرف صہیونی میڈیا نے بھی تصدیق کی ہے کہ حیفہ میں ایک زوردار دھماکے کی آواز سنی گئی، تاہم مزید تفصیلات شائع نہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button