پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

یوم القدس، گلگت ڈویژن میں 32 مقامات پر ریلی نکالی جائے گی

شیعہ نیوز: عالمی یوم القدس کے موقع پر امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان  گلگت ڈویژن کی جانب سے 32 مقامات پر ریلیوں کا انعقاد کیا جائے گا۔ یوم القدس کی ریلیوں کے انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے، ریلیوں میں گلگت کے علماء، عمائدین اور سیاسی و سماجی شخصیات شریک ہونگی۔ ادھر سکردو میں یوم القدس کی ریلی عید گاہ سندوس سے یادگار چوک تک نکالی جائے گی۔ جمعتہ الوداع کی نماز عید گاہ سندوس میں ادا کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button