اہم پاکستانی خبریں

سندھ میں 1ماہ کیلئے مزارات اور درگاہیں بند کرنے کا حکم

شیعہ نیوز:سندھ میں ایک ماہ کے لیے مزاروں اور درگاہوں کو عوام کے لیے بند کرنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔

محکمہ اوقاف سندھ نے صوبے میں مزاروں اور درگاہوں کو عوام کےلیے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے تحت سندھ بھر میں 15 اپریل 2021ء تک مزارات اور درگاہیں بند رہیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button