پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

آیت اللہ ابراہیم رئیسی کے دور میں پاک ایران تعلقات میں مزید استحکام آئے گا، علامہ ناصر عباس جعفری

شیعہ نیوز: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نومنتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو منصب صدارت کا حلف اٹھانے اور اپنا عہدہ سنبھلانے پر مبارک باد پیش کی ہے۔ اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا کہ صدر اسلامی جمہوریہ ایران آیت اللہ ابراہیمی رئیسی کوعہدہ صدارت کا حلف اٹھانے پر دل کی گہرائی سے مبارک باد پیش کرتا ہوں، مجھے یقین ہے کہ ان کے دور صدارت میں پاکستان اور ایران کے مابین برادرانہ تعلقات میں مزید استحکام آئے گا اور اس رشتے کے خلاف سازشوں میں مصروف عناصر کو شکست ہوگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button