اہم پاکستانی خبریں

پاک فوج ہماری ہے اور اس کے خلاف جانا ممکن نہیں، عمران خان

شیعہ نیوز: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ سرحدوں پر کھڑے فوجی میرے بچوں کی طرح ہیں، پاک فوج ہماری ہے اور اس کے خلاف جانا ممکن نہیں۔

لاہور میں صحافیوں کے وفد سے ملاقات میں عمران خان کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری اور نوازشریف سے کبھی سمجھوتا نہیں ہوسکتا، پوری قوم اب تیار ہے، الیکشن کی تاریخ لے کر ہی واپس آئیں گے، میرا لانگ مارچ ہر صورت میں منزل حاصل کرے گا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ سرحدوں پر کھڑے فوجی میرے بچوں کی طرح ہیں، آرمی چیف کی تقرری میرا ایشو نہیں، پاک فوج ہماری ہے اور اس کے خلاف جانا ممکن نہیں۔

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button