پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

بگن ضلع کُرم کے تکفیری وہابی دہشت گردوں نے وطن عزیز کے سنزہلالی پرچم کو ہی نذر آتش کردیا

اعلان کردہ فوجی آپریشن کے نتیجے میں بگن کے رہائشی کالعدم سپاہ صحابہ کے تکفیری وہابی دہشت گردوں نے پاکستان کے مقدس پرچم کو ہی نظر آتش کردیاہے

شیعہ نیوز : پاراچنار کے شیعہ عوام کے قتل عام،مسلسل محاصرے اور شیعہ سنی عوام کی اشیائے خوردونوش لوٹنے والےبگن ضلع کُرم کے تکفیری وہابی دہشت گردوں نے وطن عزیز کے سنزہلالی پرچم کو ہی نذر آتش کردیا۔

تفصیلات کے مطابق ریاست پاکستان کی جانب سے پاراچنار کے شیعہ سنی محصور عوام کیلئے جانے والے امدادی کاروانوں پر مسلسل مسلح حملوں کے بعد اعلان کردہ فوجی آپریشن کے نتیجے میں بگن کے رہائشی کالعدم سپاہ صحابہ کے تکفیری وہابی دہشت گردوں نے پاکستان کے مقدس پرچم کو ہی نذر آتش کردیاہے ۔

یہ بھی پڑھیں: ٹرمپ یہودی شرپسندوں کو فلسطینیوں پر حملوں کی کلین چٹ دے دی

واضح رہے کہ کالعدم سپاہ صحابہ /لشکر جھنگوی کے دہشت گردوں کی جانب سے نذر آتش کیئے گئے پرچم کی تصاویر تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہیں، صارفین کا مطالبہ ہے کہ حکومت اور پاک فوج ان وطن دشمن عناصر کے خلاف فوری کارروائی کا آغاز کرے اور انہیں نشان عبرت قرار دے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button