
اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں
پاکستان نے بھارتی جارحیت پر جوابی کارروائی شروع کردی ، سیکیورٹی ذرائع
شیعہ نیوز:پاکستان نے بھارتی جارحیت پر جوابی کارروائی شروع کردی ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے اس وقت پاکستان کی جانب بھارت کے خلاف جوابی کارروائی جاری ہے۔
ذرائع کے مطابق اس وقت بھارت میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا جارہا ہے۔