اہم پاکستانی خبریں

پاکستانی وزیر اعظم کی اسلام آباد میں ایرانی سفیر سے ملاقات

شیعہ نیوز: پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے پیر کے روز اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات اور گفتگو کی۔

یہ ملاقات بحری نقل و حمل کی بین الاقوامی کانفرنس کے موقع پر انجام پائی۔

یہ بھی پڑھیں : موساد کے متعدد جاسوس گرفتار، ایران کے پولیس کمانڈر کا اعلان

اس موقع پر شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران پر صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملوں کی مذمت کی۔

انہوں نے پاکستان کے عوام اور حکومت کی جانب سے ایران کی حمایت اور یکجہتی کا اعادہ بھی کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button