پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

بغداد ایئرپورٹ پر پاکستانی زائرین پریشان، حکومت سے مدد کی اپیل

شیعہ نیوز  :18  پاکستانی زائرین ایک ہفتے سے بغداد ایئرپورٹ پر پریشان ہیں، انہیں واپسی کے ٹکٹ نہیں مل رہے۔ زائرین کا کہنا ہے کہ ٹکٹ مل جائیں تو پاکستان واپس جائیں۔

پاکستانی زائرین نے کہا کہ پہلے پاسپورٹ غائب کیے گئے، اب عراقی ایئرویز میں سیٹیں نہیں دی جارہیں۔

زائرین کے مطابق عراقی ایئرلائن کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ ہر مسافر مزید 150 ڈالر ادا کرے۔

زائرین نے مزید کہا کہ ہمارے پاس پیسے ختم ہوچکے، حکومت سے مدد کی اپیل کرتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button