اسلامی تحریکیںمشرق وسطیہفتہ کی اہم خبریں

فلسطینی مجاہدین کی کاری ضرب،50 سے زائد اسرائیلی واصل جہنم

اسرائیلی حکومت فلسطینی مجاہدین کے حملوں کے حوالے سے حقیقت نہیں بتا رہی ہے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) غاصب صیہونی ریاست اسرائیل کی جانب سے مظلوم فلسطینیوں پر حملوں کے خلاف فلسطینی مقاومتی فورسز کا بھرپور جواب جاری، 50 سے زائد اسرائیلی واصل جہنم و سینکڑوں زخمی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق صیہونی چینل 2 کے صحافی کے مطابق اسرائیلی حکومت فلسطینی مجاہدین کے حملوں کے حوالے سے حقیقت نہیں بتا رہی ہے ۔

صیہونی چینل 2کے صحافی کے مطابقفلسطینی مجاہدین کے حملوں میںاب تک 97 اسرائیلی ہلاک جب کہ 870 افراد زخمی ہیں، جن میں سے 4 کی حالت تشویشناک ہے۔

یہ خبر بھی پڑھیں بڑا فیصلہ، فلسطین پر اسرائیلی جارحیت، اسلامی اتحادی افواج نے اعلان کردیا

یاد رہے کہ فلسطینی مقاومتی فورسز کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ وہ کسی بھی اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button