مشرق وسطی

شمالی غزہ میں فلسطینیوں کی واپسی حماس کی فتح کا واضح ثبوت ہے، بن گویر

شیعہ نیوز: انتہاپسند سابق اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں فلسطینیوں کی واپسی حماس کی فتح کی نشاندہی کرتی ہے۔

رپورٹ کے مطابق انتہاپسند سابق اسرائیلی وزیر اتمار بن گویر نے کہا بن گویر نے کہا کہ نتساریم راہداری کے ذریعے شمالی غزہ میں دسیوں ہزار فلسطینیوں کی واپسی کی تصاویر حماس کی فتح جب کہ اسرائیل کی ذلت آمیز شکست کا ثبوت ہے۔

یہ بھی پڑھیں :فرزند رسول ؐ امام مہدیؑ کی شان اقدس میں بدترین گستاخی اور اہل سنت کی خاموشی پر انجینئر محمد علی مرزا پھٹ پڑے

اس نے ایکس اکاونٹ پر لکھا کہ فلسطینیوں کی غزہ واپسی سے ظاہر ہوتا ہے کہ نتین یاہو انتظامیہ حماس کے آگے مکمل ہتھیار ڈال چکی ہے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کو غزہ پر اپنی جنگ دوبارہ شروع کرنی چاہیے۔

واضح رہے کہ نسل پرست بن گویر نے غزہ جنگ بندی معاہدے پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے نیتن یاہو کی کابینہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button