پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں
پاراچنار وفد کی قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی پاکستان سے ملاقات
ترجمان کے مطابق وفد نے قائد محترم کی مسلسل رہنمائی پر ان کا شکریہ ادا کیا جبکہ قائد محترم نے پاراچنار کے مومنین کی مشکلات کے جلد حل ہونے کے لیے دعا کی اور وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا
شیعہ نیوز: قائد ملت جعفریہ پاکستان آیت اللہ سید ساجد علی نقوی سے پاراچنار کے وفد کی راولپنڈی میں ملاقات، پاراچنار کے حوالے سے امدادی سرگرمیوں اور موجودہ حالات پر رپورٹ پیش کی، قائد محترم نے مختلف امور پر رہنمائی کی وفد میں وزیر صوبائی اسمبلی خیبرپختونخواہ علی ہادی عرفانی، جناب حاجی رؤف حسین، مولانا اخلاق حسین سمیت دیگر شخصیات شریک تھیں۔
یہ بھی پڑھیں: کرم امن معاہدہ کو خطرات، بگن میں تکفیریوں کے ہاتھوں سیکیورٹی اہل کار شہید
ترجمان کے مطابق وفد نے قائد محترم کی مسلسل رہنمائی پر ان کا شکریہ ادا کیا جبکہ قائد محترم نے پاراچنار کے مومنین کی مشکلات کے جلد حل ہونے کے لیے دعا کی اور وفد کے لئے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا۔