اہم پاکستانی خبریں

پاراچنار، مارٹر گولہ حملہ، آٹھ سالہ بچہ جاں بحق، تین زخمی

شیعہ نیوز: اپر کرم کے علاقے ڈنڈر گاؤں پر نامعلوم سمت سے مارٹر گولہ داغا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق ڈنڈر اسرار کلی میں مارٹر گولہ پھٹنے سے آٹھ سالہ بچہ جاں بحق جبکہ تین بچے زخمی ہوگئے۔ ان زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پاراچنار منتقل کردیا گیا ہے۔ بم ڈسپوزل سکواڈ اور پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کردیں، انجمن حسینیہ اور تحریک حسینی کے رہنماوں نے جائے وقوعہ کا دورہ کیا اور متاثرین سے ملاقات کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button