اہم پاکستانی خبریںہفتہ کی اہم خبریں

اسرائیلی ایما پر پی ڈی ایم کا اسمبلیوں سے استعفی دینے کا فیصلہ

شیعہ نیوز :موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق اسرائیلی سعودی ایما پر پی ڈی ایم نے استعفی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔زرائع کا کہنا ہے امریکہ اسرائیل سعودی عرب کی جانب سے پی ڈی ایم کو سرکاری سطح پر اسرائیل کو تسلیم کرانے کا ایجنڈا دیا گیا ،جس کے بعد سے پاکستان کو عدم استحکام کرنے کے لیے اور حکومت کو بلیک میل کر کے بیرونی آقاوں کا ایجنڈے کو تکمیل دیا جائے ،زرائع کے مطابق پی ڈی ایم میں شامل پاکستان پیپلز پارٹی ،پاکستان مسلم لیگ (ن)،جمعیت علما اسلام (ملا ڈیزل گروپ)اس بات پر متعفق ہیں کہ افواج پاکستان اور حکومت پاکستان کو بلیک میل کر کے اسرائیل کو تسلیم کروایا جائے ،جبکہ وزیر اعظم پاکستان نے دو ٹوک موقف دیتے ہوئے کہا تھا ہم قائد اعظم اور علامہ اقبال کا پاکستان والے ہیںکسی صورت اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button