پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

کراچی میں مظلومین یمن کی حمایت میں پینافلکس آویزاں کردیئے گئے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) یمن پر جاری سعودی جارحیت کے خلاف کراچی کی شیعہ نشین آبادیوں میں مظلومین یمن کے حق میں پینافلکس آویزاں کردیئے گئے۔

یاد رہے کہ غریب ترین مسلمان ملک یمن پر گزشتہ 7 سالوں سے سعودی عرب، متحدہ عرب امارات ،اسرائیلی و امریکی حمایت یافتہ دہشتگرد گروہ حملہ آور ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں بیدار اور باشعور قومیں ہی مشکل حالات کا مقابلہ کرسکتی ہیں

سعودی و اماراتی بمباری میں لاکھوں افراد نشانہ بن چکے ہیں جبکہ وحشیانہ بمباری میں ہسپتالوں، اسکولوں اور شادی کی تقریبات کو بھی نشانہ بنایا جاتا ہے۔

یمن پر جارحیت کے جواب میں ابو ظہبی پر حملہ کیا گیا جس پر تمام ممالک مذمت کرتے نظر آئے لیکن مظلوم یمنی مسلمانوں کیلئے صدائے احتجاج بلند کرنے کو کوئی ملک تیار نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button