پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

پشاور دھماکہ کالعدم جماعتوں کے دی جانے والی چھوٹ کا نتیجہ ہے، آئی ایس او

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے ترجمان محمد حیدر نقوی نے پشاور کے قصہ خوانی بازار کوچہ رسالدار میں جامع مسجد و امام بارگاہ میں نماز جمعہ کے دوران دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت ایک بار پھر سے شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوگئی ہے، دھماکے میں ملوث دہشتگرد عناصر کو گرفتار نہیں کیا گیا تو ملک گیر احتجاج کی طرف جائیں گے۔

یہ خبر بھی پڑھیں پشاور، مسجد و امام بارگاہ امامیہ میں دوران نمازجمعہ دھماکہ، 30 سے زائد مومنین شہید

سرزمین پاکستان اب اس قسم کے دھماکوں کی متحمل نہیں ہوسکتی، پشاور امام بارگاہ میں ہونے والا دھماکہ کالعدم جماعتوں کے دی جانے والی چھوٹ کا نتیجہ ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button