اہم پاکستانی خبریں

پی آئی اے کا نجف اشرف کے لیے خصوصی پروازوں کا سلسلہ شروع

شیعہ نیوز: پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے عاشورہ کے موقع پر زائرین کی سہولت کے لیے نجف اور عراق کے لیے خصوصی پروازوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آپریشن عاشورہ کے نام سے شروع ہونے والا فضائی آپریشن 5 جولائی کو شروع ہوا، جس میں 7 اور 11 جولائی کو اضافی پروازیں چلائی جائیں گی، اس دوران پی آئی اے کی خصوصی پروازیں نا صرف زائرین کو نجف اشرف لے جائیں گی بلکہ ان کی محفوظ واپسی کو بھی یقینی بنائیں گی، واپسی کا فلائیٹ آپریشن 20 جولائی سے شروع ہوگا، آپریشن عاشورہ کو زائرین کے لیے بغیر کسی رکاوٹ کے سفر کا تجربہ فراہم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button