پاکستانی شیعہ خبریںہفتہ کی اہم خبریں

علامہ کاظم عباس نقوی، صبیب عابدی اور شبر رضا کی صحتیابی کیلئے دعا کی التماس

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) خطیب اہل بیتؑ علامہ سید کاظم عباس نقوی، عالمی شہرت یافتہ نوحہ خواںصبیب عابدی اور خادم عزاداری سیکریٹری جنرل جعفریہ الائنس شبر رضا زیدی علیل ہیں۔

یہ خبر بھی پڑھیں خطیب حریت علامہ سید علی کرار نقوی دارالبقاء کی جانب کوچ کرگئے

مومنین سے درخواست ہے کہ ان افراد سمیت تمام بیماروں کی شفایابی کیلئے دعا کریں کہ یہ تمام افراد جلد رو بہ صحت ہوکر دوبارہ عزاداری امام حسینؑ کی ترویج میں اپنا کردار ادا کرسکیں۔

مومنین اپنے علاقے سے متعلق اہم شیعہ خبریں شیعہ نیوز نیٹ ورک کے واٹس ایپ نمبر پر ارسال کریں +447404431730

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button