پاکستانی شیعہ خبریں

مرکزی صدر آئی ایس او کا بہاؤالدین زکریایونیورسٹی ملتان کا دورہ

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر حسن عارف نے آئی ایس او ملتان کے پروفیشنل ادارہ بہاؤالدین زکریایونیورسٹی ملتان کا دورہ کیا۔ یونیورسٹی پہنچنے پر امامیہ طلباء کی جانب سے پھولوں سے استقبال کیا گیا۔

اس موقع پر آئی ایس او بی زیڈ یویونٹ کے اراکین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ مرکزی صدر حسن عارف نے امامیہ نوجوانوں نے حالات حاضرہ اور امامیہ نوجوان کی خصوصیات کے موضوع پر گفتگو کی۔

یہ خبر بھی پڑھیں علماء کرام سے معاشرہ سازی کیلئے بڑی توقعات وابستہ ہیں، اسد عباس نقوی

بعدازاں آئی ایس او پاکستان کے مرکزی صدر نے پروفیشنل یونٹ این ایف سی (آئی ای ٹی) اور المصطفیٰ ہائوس کا دورہ کیا، امامیہ طلباء سے ملاقاتیں اور گفتگو کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button