مشرق وسطی

صدر پزشکیان عمان کے لئے روانہ ہوئے

شیعہ نیوز: ایرانی صدر عمان کے سلطان کی دعوت پر مسقط کے لئے روانہ ہوئے

رپورٹ کے مطابق ایرانی صدر مسعود پزشکیان عمان کے سلطان کی سرکاری دعوت پر مسقط روانہ ہو گئے۔

یہ بھی پڑھیں : عالمی استکبار کی مخالفت کے باوجود ایرانی ایٹمی پروگرام کاحامی بہادر پاکستان

پزشکیان اس دورے میں ایران امریکہ مذاکرات کی میزبانی پر مسقط کا شکریہ ادا کریں گے۔

ایرانی صدر کا دورہ عمان دوطرفہ تعلقات کی توسیع کے سلسلے میں انجام پا رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button